the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
شہر اور دیگر مقا ما ت پر پینے کے پا نی و دیگر مسا ئل پر تو جہ دینے کی عہد ید ارا ن کو ہدا یت
گلبر گہ : گلبر گہ شہر اور ضلع میں سبر ا ہی آب کے مسا ئل پر ایک ہنگا می جا یزا اجلا س میں گلبر گہ ضلع کے نگران کا ر وز یر جنا ب قمر الا سلا م نے سخت ہدا یت دی ہے کہ عوا م کو در پش پینے کے پا نی کی قلت کو فو ری طو ر پر دور کر تے ہو ئے شد ید تر ین مو سم گر مامیں عوا م کو را حت دیں گلبر گہ شہر میں وا رڈ سطح پر مو جو د پینے کے پا نی کی قلت کو دور کر نے کے لئے عملی اقدا ما ت کرنے کی ہدایت دی ۔ جنا ب قمر الا سلا م لو ک سبھا انتخا با ت کے ضا بط ء اخلا ق کی بر خوا ستگی کے فو ری بعد آج جی یو ڈی اے کے اجلا س میں سی ای او ضلع پنچا یت کی مو جو د گی میں تما م متعلقہ عہد ید ا ران کے اجلا س سے



خطا ب کر رہے تھے ۔شہر کے علا وہ ضلعی سطح کی رپورٹ بھی اس مو قع پر طلب کی گئی جنا ب قمر الاسلا م نے محکمہ آب پا شی کے عہد ید ارا ن سے آئندہ مو سم کی صو رتحا ل سے آگا ہی حا صل کر تے ہو ئے کسا نو ں کو در پیش مسا ئل بینج اور کھا د کی سر برا ہی خر یف اور ربیع کی فصل کے حصو ل میں مو سمی نقصا نا ت کی صو رت میں کسا نو ں کو حکو مت کی جا نب سے را حت کے کا مو ں پر وقت سے پہلے ہی تیا ری کی ہدا یت دی جنا ب قمر الا سلا م نے شہر اور دیگر مقا ما ت پر جا ری تر قیا تی منصو بو ں کی صو رتحا ل پر تبا دلہ ء خیا ل کیا اور تیز رفتا ر سے کا مو ں کو تکمیل کر نے کی ہد ا یت دی اس اجلا س میں سٹی کا ر پو ر شن کے اے ای جا دھو ، وا ٹر بو رڈ کے اے ای شیٹی ؛ وا ٹر بو رڈ شہر کے انچا ر ج انجنیر ظہیر احمد ،اے ای پی ڈبلیو ڈی امین مختا ر، بی سی ایم کی وجئے لکشمی ، کے ایم ڈی سی کے محبو ب پا شا وہ دیگر اہم عہد ید ا را ن مو جو د تھے 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.